نئی دہلی 23 ا کتو بر ( ایجنسیز) و ز یر ا عظم نر یند ر مو دی 2 نو مبر کو ‘‘ من کی با ت‘‘ ر یڈ یو پر و گرام کا د و سرا دو ر منعقد کر ینگے ۔ مو دی نے عوا م کو د عو ت دی ہے کہ وہ ا چھی
حکمر ا نی کی پہل کے با رے میں اپنے خیا لا ت ‘ تبصر و ں اور مثا لو ں کے با ر ے میں بتا ئیں جنکا انکے ذ ہنو ں پر اثر پڑ ا ہے۔ و زیر ا عظم نے ٹو ئٹر پر کہا کہ وہ اتوا ر 2 نو مبر 2014 کو د ن کے 11 بجے دو سر ے من کی بات پر و گر ا م کا انتظا ر کر ر ہے ہیں۔